the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین کو نیند کی مردوں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔تحقیق کے مطابق خواتین کا دماغ چونکہ بیک وقت بہت سی مصروفیات میں الجھا رہتا ہے اس لئے مناسب نیند نہ



ملنے کی صورت میں ڈپریشن اور مایوسی کا خدشہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند میں کمی کے باعث خواتین کو بہت سی بیماریوں اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لئے ان کے لئے پُرسکون اور اچھی نیند نہایت ضروری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.